یاسمین راشد

لاہوریئے بچوں کی طرح ہیں، دل آزاری ہوئی تو معافی چاہتی ہوں،یاسمین راشد

لاہور (عکس آن لائن ) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لاہوریوں کیلئے دل ماں کی طرح دھڑکتا ہے، مجھ سے بڑھ کر کوئی لاہوری نہیں۔ میرے کسی بیان سے دل آزاری ہوئی تو معافی چاہتی ہوں۔ مزید پڑھیں