معافی مانگنے کا مشورہ

شہباز گل کا نذیر چوہان کو شہزاد اکبر سے معافی مانگ لینے کا مشورہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے پاکستان تحریک انصاف کےرکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو معاون خصوصی شہزاد اکبر سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں