عالمی ادارہ صحت

کوئی ملک لاک ڈاؤن یا پابندیاں ہٹانے میں جلدی نہ کرے، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

سوئٹزرلینڈ( عکس آن لائن ) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں تباہی مچائی ہوئی ہے۔ امیر ملک ہو یا غریب، تمام اس کے پنجے میں آئے ہوئے ہیں۔ بیشتر ممالک نے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہوا ہے مزید پڑھیں