مبینہ پولیس مقابلہ

جڑانوالہ تھانہ کھرڑیانوالہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ ،2ڈاکو گرفتار

جڑانوالہ (نمائندہ عکس آن لائن )جڑانوالہ تھانہ کھرڑیانوالہ کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران زخمی حالت میں 2ڈکیت بھائی گرفتار اسلحہ برآمد، گرفتار ملزمان لاہور، شیخوپورہ، بھیکی پولیس کو مطلوب تھے۔بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او تھانہ مزید پڑھیں