پروفیسر الفرید ظفر

مسیحیوں کیلئے ایسٹر کا تہوار سرمایہ افتخار ہے : پروفیسر الفرید ظفر

لاہور،(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ مسیحیوں کیلئے ایسٹر تہوار سرمایہ افتخار ہے۔ ایسٹر کے فلسفہ میں میں انسانیت سے محبت کا رازپنہاں ہے۔پاکستان میں صحت اورتعلیم سمیت مزید پڑھیں