صباء قمر

مسجد وزیر خان میں شوٹنگ، مقدمے میں سائبرکرائم کی دفعات شامل کرنے کی سفارش

لاہور(عکس آن لائن) تاریخی مسجد وزیرخان میں شوٹنگ کے معاملے میں پراسکیوشن نے مقدمے میں سائبرکرائم کی دفعات شامل کرنے کی سفارش کر دی۔ سیشن عدالت نے اداکارہ صباء قمر اور گلوکار بلال سعید کا چالان سی سی پی او مزید پڑھیں