مستنصرحسین تارڑ

لوگ جو دیکھنا چاہتے ہیں وہی دکھایا جائے’ کی پالیسی کو بدلنا ہوگا، مستنصرحسین تارڑ

لاہور ( عکس آن لائن) معروف ادیب مستنصر حسین تارڑ نے کہا ہے کہ ‘لوگ جو دیکھنا چاہتے ہیں وہی دکھایا جائے’ کی پالیسی کو بدلنا ہوگا۔لاہور میں جاری پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوسرے روزبھی فنکاروں اور رائٹر ز نے مزید پڑھیں