شہباز شریف اور حمزہ شہباز

رمضان شوگر ملز ریفرنس ، وزیراعظم کی مستقل حاضری معافی کا تحریری حکم نامہ جاری

لاہور(نمائندہ عکس)احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق تین صفحات پر مشتمل حکم نامے میں احتساب عدالت کے جج محمد ساجد مزید پڑھیں