حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا مرادعلی شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

سکھر (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے حلیم عادل شیخ نے مرادعلی شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا اگرسندھ کاامن و امان بحال نہ ہواتو لانگ مارچ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات پر کارروائی کا سامنا کرنے والے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیرِ خزانہ اور سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ایک انٹرویومیں انہونے کہاکہ سپریم کورٹ سے دو مرتبہ آئین شکنی کے مرتکب قرار مزید پڑھیں

بورس جانسن

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ رکنیت سے مستعفی

لندن (عکس آن لائن)سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی تنازعے کا نتیجہ نکل آیا۔مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے شواہد میں مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

چیف جسٹس مستعفی ہوں ،ایسا لگتا ہے وہ اپنی مدت کے دوران انتخابات کرانا چاہتے ہیں’ عطا اللہ تارڑ

لاہور(عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللہ تارڑنے چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہیں ساز باز ہے اس لئے وہ مدت کے دوران مزید پڑھیں

فواد چوہدری

شہباز شریف مستعفی ہوں’فواد چوہدری کا مطالبہ

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے وزیر اعظم شہباز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومتی موقف کے مطابق معیشت اور سیکیورٹی حالات مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات

وفاقی حکومت کا انتخابات از خود نوٹس کے فیصلے پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے انتخابات از خود نوٹس کے فیصلے پر چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ نے جو فیصلہ دیا ہے مزید پڑھیں

بیرسٹر شہزاد الہی

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد الہی عہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد(عکس آن لائن) اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفی دے دیا،ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے،واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الہی کو 2فروری کو مزید پڑھیں

مستعفی

چیئرمین نیب آفتاب سلطان اپنے عہدے سے مستعفی ، وزیراعظم نے استعفیٰ منظور

ٓاسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین نیب آفتاب سلطان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ، وزیراعظم نے استعفیٰ منظور کیا ، منگل کے روز چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ،چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے 21جولائی 2022کو مزید پڑھیں

مستعفی

مالدووین وزیر اعظم 18 ماہ کے سیاسی اور اقتصادی بحران کے بعد مستعفی

کیشیناو(عکس آن لائن ) مشرقی یورپی ملک مالدووا کی وزیر اعظم نتالیہ گیور یلیتا 18 ماہ کے سیاسی اور اقتصادی بحران کے بعد وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سبکدوش ہونے والی مزید پڑھیں