مسافر ٹرینیں

تین ہفتوں بعد محکمہ ریلوے کا نظام جزوی طور پر بحال کر دیا گیا،وزارت ریلوے کا 10مسافر ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور(نمائندہ عکس)تین ہفتوں بعد محکمہ ریلوے کا نظام جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے، سکھرروہڑی جنکشن سے خیبرمیل پشاورکے لیے روانہ ہو گئی،تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلاب کے دوران ریلوے ٹریک زیر مزید پڑھیں