ایشیا کپ

ایشیا کپ کے اسکواڈز کی نقاب کشائی کیلئے مزید مہلت مل گئی

کراچی(نمائندہ عکس)ایشیا کپ کے اسکواڈز کی نقاب کشائی کیلیے مزید مہلت مل گئی ،ایشین کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیشی درخواست پر ڈیڈ لائن بڑھاکر 11 اگست کردی۔اے سی سی نے ایشیا کپ میں شریک ملکوں کو ٹیمیں منتخب کرنے کیلیے مزید پڑھیں