عارفوالا

عارفوالا : پاکستان و اپڈاہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین عارفوالاکے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ

عارفوالا (نمائندہ عکس آن لائن) مزدوراتحادزندہ باد،نجکاری نامنظورکے سلسلہ میں پاکستان واپڈاہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین عارفوالاکے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ زیرصدارت ڈویژنل چیئرمین وذونل سیکرٹری راناغلام عباس اورچیئرمین راؤ انیس ایوب ڈویژن آفس میں کیاگیا جس میں ڈویژنل چیئرمین راناغلام عباس نے شرکاء مزید پڑھیں