یوم پاکستان

کورونا وائرس، ملک بھرمیں یوم پاکستان سادگی سے منایا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک بھر میں یوم پاکستان سادگی سے منایا گیا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صبح کے آغاز پر 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی، نعرہ تکبیراور پاکستان زندہ باد کے مزید پڑھیں