پرویز الٰہی

عمران خان کے الیکشن مہم پر نکلتے ہی مخالفین گیدڑ کی طرح بھاگتے نظر آئیں گے’ چودھری پرویزالٰہی

لاہور( عکس آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے مسلم لیگی رہنما میاں اسد منیر کے صاحبزادے کی شادی میں شرکت کی۔ شادی کی تقریب میں سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار، میاں منیر اور دیگر رہنما شریک تھے۔ مزید پڑھیں