محمد صفدر

نواز شریف خیبر پختونخوا سے منتخب ہوکر چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے، کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ

پشاور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر نے کہا ہے کہ پارٹی قائد محمد نواز شریف خیبر پختونخوا سے رکن اسمبلی منتخب ہونے کے بعد چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے۔ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں