سعید الحسن

وزیر اعلیٰ پنجاب صوبہ بھر میں تاریخی ورثہ کو محفوظ کرنے کے سلسلہ میں اہم اقدامات پر عمل پیرا ہیں‘سعید الحسن

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ کی زیر صدارت بادشاہی مسجد کی تزئین و آرائش کے سلسلہ میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈیشنل سیکر ٹری اوقاف اطہر مسعود آرکیٹکٹ نئیر علی دادا، دائریکٹر جنرل والڈ سٹی کامران مزید پڑھیں