محسن نقوی

وزیراعلیٰ پنجاب کا شاہدرہ فلائی اوور اور بیدیاں انڈر پاس کا دورہ، کاموں کا جائزہ لیا

لاہور (عکس آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شاہدرہ فلائی اوور اور نواز شریف انٹرچینج بیدیاں روڈ پر زیر تعمیر انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے دونوں پراجیکٹس پر جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر کاشتکاروں کیلئے خصوصی پیکیج تیارکیا جائیگا

لاہور(عکس آن لائن) نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر کاشتکاروں کیلئے خصوصی پیکیج تیارکیا جائے گا۔وزیراعلی محسن نقوی نے خصوصی پیکیج کی تیاری کیلئے جامع سفارشات طلب کر لی ہیں۔ چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ،سیکرٹریززراعت،لائیوسٹاک،آبپاشی،خزانہ اورپنجاب بینک مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشددکے واقعہ کا نوٹس،ملزمان کیخلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کا حکم

لاہور (عکس آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی کے تھانہ روات کی حدود میں کمسن گھریلو ملازمہ پر تشددکے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے راولپنڈی کے آر پی او اور کمشنر سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلی مزید پڑھیں

محسن نقوی

یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں انتظامی بہتری لائی جائے،محسن نقوی

لاہور (عکس آن لائن ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام میں انتظامی بہتری لائی جائے۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ہسپتالوں اور ہیلتھ کیئر کی مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

نئے مالی سال کا بجٹ 4 ماہ کیلئے ہو گا، راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ، راولپنڈی سیف سٹی کیلئے فنڈز مختص کرینگے’محسن نقوی

لاہور(عکس آن لائن)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی کا دورہ کیا اور راولپنڈی جمخانہ میں پوٹھوہار انکلوژر اورگیسٹ رومز کا سنگ بنیاد رکھا۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی نے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کوعہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کوعہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس رضاقریشی نے درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزارسے استفسار کیا مزید پڑھیں

محسن نقوی

قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف قانون اپنا راستہ بنائے گا’محسن نقوی

لاہور ( عکس آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی علی الصبح ایک بار پھر سروسز ہسپتال پہنچ گئے ،وزیراعلی محسن نقوی نے پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھرائو سے زخمی ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد بخاری اور مزید پڑھیں

محسن نقوی

صوبے میں سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں’ محسن نقوی

لاہور (عکس آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں سیاسی سرگرمیوں پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں نگران وزیراعلی پنجاب نے مزید پڑھیں

محسن نقوی

بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ، یاسمین راشد کو معلوم تھاکارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا’ محسن نقوی

لاہور(عکس آن لائن) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بندہ مرنا کوئی چھوٹی چیز نہیں ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کو معلوم تھاکہ کارکن ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوا ہے لیکن اس کے باوجود غلط پراپیگنڈا مزید پڑھیں