عمران خان پھر عدالت میں پیش نہ ہوئے ،ٹانگ کے پلستر نے دنیا کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہاہے کہ عمران خان پھر عدالت میں پیش نہ ہوئے ،ٹانگ کے پلستر نے دنیا کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، لاہور عدالت میں پیشی اور مزید پڑھیں