محرم الحرام کا چاند نظر

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 30 اگست کو ہوگا

کراچی (عکس آن لائن) رویتِ ہلال کمیٹی نے محرم الحرام کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد یومِ عاشور 30 اگست کو ہوگا۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مزید پڑھیں