کیپٹن(ر) صفدر

انشااللہ حکومت جانے سے پہلے یہ تمام سیاسی کیسسز ختم ہو جائیں گے’کیپٹن(ر) صفدر

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما کیپٹن(ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف سیاسی مقدمات بنائے گئے ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں،نواز شریف پر بھی متعدد مقدمات بنائے گئے ،کبھی نواز شریف کوہائی جیکربناتے مزید پڑھیں