نوید قمر

مولانا فضل الرحمن کے کہنے پر دوبارہ انتخابات نہیں ہو سکتے، نوید قمر

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو مطالبہ کرنے کا حق ہے لیکن ان کے کہنے پر فوری انتخابات نہیں ہو سکتے،وفاقی کابینہ میں شمولیت کی پیشکش موجود ہے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ

لاہور( عکس آن لائن)متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں یواے ای میں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات، دبئی میں اسپرنگ فیسٹیول کی رونق  تو جہ کا مرکز بن گئی

د بئی (عکس آن لائن) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کا مشہور دبئی مال،  چینی  سال نو کے رنگوں سے  سجا د یا گیا.  “گلوبل سپرنگ فیسٹیول گالا” سیریز کےایک اہم حصے کے طور پر ، چائنا میڈیا گروپ کا مزید پڑھیں

اسپرنگ فیسٹیول

چائنا میڈیا گروپ کی اسپرنگ فیسٹیول ایونینگ گالا کی پروموشنل ویڈیو دبئی میں چلائی گئی

د بئی (عکس آن لائن) جشن بہار کے موقع پر متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں چینی نئے سال کو منانے کے لیے سرگرمیوں کا ایک سلسلہ منعقد کیا گیا ہے۔دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے،ڈیوٹی فری شاپس، اہم شاپنگ مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

8 فروری کے نتخابات کے بعدنئی حکومت تشکیل پائے گی، نگران حکومت رخصت ہو جائیگی ،انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد(عکس آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ8 فروری کیانتخابات کے بعدنئی حکومت تشکیل پائے گی، نگران حکومت رخصت ہو جائے گی ، انتخابات میں التوا سے متعلق تمام قیاس آرائیاں دم توڑ جائیں گی، اپنی مزید پڑھیں

بابر اعظم اور محمد رضوان

بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان بنگلادیش پریمئیر لیگ کھیلنے کے لیے ڈھاکا پہنچ گئے

ڈھاکہ (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابر اعظم اور محمد رضوان بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل)کھیلنے کے لیے ڈھاکا پہنچ گئے۔ بابر اعظم اور محمد رضوان نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی بنگلادیش پہنچے ہیں،دونوں کھلاڑی آئندہ میچز مزید پڑھیں

کلائمیٹ کانفرنس

چین نے کو پ 28  کو سب سے مشکل کا نفر نس قرار دے دیا 

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وفد نے کلائمیٹ کانفرنس کے چائنا کارنر آفس میں موجودہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کی اپنی پہلی پریس کانفرنس  کی۔ منگل کے روز چین کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی شے چن ہوا ، جو 16 سال مزید پڑھیں

چینی نما ئندہ

قابل تجدید توانائی کی ترقی اور استعمال کو مضبوط بنانا جاری رکھنا ہوگا، چینی نما ئندہ

د بئی (عکس آن لائن)  اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں چینی وفد نے کانفرنس کی تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ کرنے کے لیے اپنی پہلی پریس کانفرنس کی، چین کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی شے چن ہوا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

نومبرمیں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالرکا زرمبادلہ وطن بھیجا

کراچی(عکس آن لائن) نومبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے دو اعشاریہ تین ارب ڈالر کا زرمبادلہ وطن بھیجاجو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں تین عشاریہ چھ فیصد کم ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی مزید پڑھیں

لاس اینڈ ڈیمج فنڈ

چین کا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے توانائی کی تبدیلی کا فعال فروغ

دبئی (عکس آن لائن)کاپ 28 کے چیئرمین سلطان الجابر نے کہا کہ چین نے موسمیاتی تبدیلیوں کے ردعمل میں عالمی سطح پر بہت زیادہ تعاون کیا ہے اور قابل تجدید توانائی کی عالمی ترقی میں چین رہنما ثابت ہوا ہے۔ مزید پڑھیں