دالوں، چینی

ماہ فروری میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح31.6فیصد پر پہنچ گئی

لاہور(عکس آن لائن )ملک میں ماہ فروری میں مہنگائی کی شرح 31.6فیصد پر پہنچ گئی جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے،جنوری میں یہ شرح 27.60فیصد کی سطح پر تھی۔ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مزید پڑھیں