پاکستان اسٹاک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی ، سرمایہ کاروںکو5ارب 18 کروڑ10لاکھ روپے کا نقصان اٹھانا پڑا

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مندی غالب آگئی اورکے ایس ای100 انڈیکس 75.79 پوائنٹس کی کمی سے40068.50پوائنٹس کی سطح پر آ گیاجبکہ 45.85فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں مزید پڑھیں