فلورملز

1900روپے والی گندم اوپن مارکیٹ بلیک میں 4300روپے من ہوگئی

مکوآنہ (عکس آن لائن ) محکمہ خوراک ،منافع خوروں اور فلورملزمالکان مافیا کی ملی بھگت فیصل آباد سمیت پنجاب بھرآٹے کابحران جاری ،1900روپے والی گندم اوپن مارکیٹ بلیک میں 4300روپے من ہوگئی ،پنجاب حکومت مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں مزید پڑھیں