نواز شریف

عمران خان کی رہائی ،نواز شریف نے لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا،لاہورسمیت بڑے شہروں میں احتجاجی جلسے کیے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم

پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر (ن) لیگی قیادت نے سر جوڑ لیے

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر (ن) لیگی قیادت نے سر جوڑ لیے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پنجاب اسمبلی کو مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بنی گالہ پر چھاپے ماریں گے تو جاتی امرا اور لیگی قیادت کے گھر بھی دور نہیں، فواد چوہدری

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وفاقی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر بنی گالہ پر چھاپے مارے تو جاتی امرا اور ن لیگ کی قیادت کے گھر بھی دور نہیں ہیں، مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

کھربوں لوٹنے والی لیگی قیادت کااپوزیشن چیمبر کوچلانے کیلئے فی کس پانچ ہزارچندہ مانگنا مضحکہ خیز ہے’ مسرت چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اربوں کھربوں کی لوٹ مار کرنے والی لیگی قیادت کااپوزیشن چیمبر کوچلانے کیلئے اراکین سے فی کس پانچ ہزارچندہ جمع کرنا مضحکہ خیز ہے جبکہ ادائیگی نہ کرنے مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

لیگی قیادت مال اور آل کیساتھ بیرون ملک جا چکی ہے: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لیگی قیادت مال اور آل کے ساتھ بیرون ملک جا چکی ہے، سیاسی سانسیں جاری رکھنے کیلئے رہنماوں کو سیمینار کرانے پر مزید پڑھیں