لوڈشیڈنگ جاری

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا، 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) ملک میں بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا، شہری اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 سے 10 گھنٹے تک جاری ۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی مزید پڑھیں