سبزیوں کی کاشت

سبزیوں کی کاشت دوسری فصلو ں کی نسبت زیادہ منافع بخش ہے، ڈائریکٹرزراعت

مکوآنہ (عکس آن لائن) ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادچوہدری عبدالحمیدنے کہاہے کہ انسان کی غذائی ضروریات میں لحمیات، نشاستہ، تیل، معدنیات اور حیاتین کی اشد ضرورت ہوتی ہے جبکہ زود ہضم ہونے کی بنا پر سبزیوں اور ان مزید پڑھیں