جیولوجیکل انجینئرنگ

یو ای ٹی لاہور ،جیولوجیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی مفاہمتی یاداشت کی تجدید ، مسودہ وائس چانسلر کے حوالے

لاہور (عکس آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے جیالوجیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کی مفاہمتی یاداشت کی تجدید کردی گئی ہے ۔ ڈیپارٹمنٹ کے ہونہار ، متحرک فکلیٹی ممبر اور کورآرڈینٹرڈاکٹر حافظ محمداویس راشد نے ایم او یو کی تجدید مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر علیزہ

ویڈیو لیک کا معاملہ، ٹک ٹاکر علیزہ سحر نے ایف آئی اے میں رپورٹ جمع کرادی

لاہور(عکس آن لائن) معروف ٹک ٹاکرعلیزہ سحر نے ویڈیو لیک ہونے کے معاملے پر کہاہے کہ میرے متعلق غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔ علیزہ سحر نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ مجھے اپنی ویڈیو لیک ہونے کا مزید پڑھیں

محسن نقوی

کشمیریوں کا جذبہ انہیں آزادی دلوا کر رہے گا ‘محسن نقوی

لاہور (عکس آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی دن بہ دن خراب ہوتی صورتحال پر دنیا کی خاموشی کا کوئی جواز نہیں۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ کے موقع پر مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کے کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت 3نومبر تک ملتوی

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل کمیشن نہ بنانے کے کابینہ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 3 نومبر تک ملتوی کردی۔ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

مریم نواز

شہباز شریف ،مریم نواز کی سکیورٹی فول پروف بنا دی گئی

لاہور(عکس آن لائن)آئی جی پنجاب کے حکم پر سابق وزیراعظم شہباز شریف اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کی سکیورٹی فول پروف بنا دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ دونوں شخصیات کی موومنٹ کے دوران جیمرز والی مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں ایک اور دل کا بڑا ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی

لاہور (عکس آن لائن) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں دل کا ایک اور بڑا ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی۔پی آئی سی میں امراض قلب کے مریضوں کے رش کے باعث جناح ہسپتال کی ایمرجنسی و ٹراما مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

ڈاکٹر یاسمین راشد ودیگر کی ضمانتوں پر پراسیکیوشن کو دلائل دینے کی ہدایت

لاہور ( عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 24 ملزمان کی ضمانتوں پر پراسیکیوشن اور سپیشل پراسیکیوٹر کو دلائل دینے کی ہدایت کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کی عدالتوں میں ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ

لاہور (عکس آن لائن) پنجاب کی عدالتوں میں تمام ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے سماعت کا فیصلہ کرلیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں آئی جی جیل خانہ جات پنجاب، مزید پڑھیں

طلبا و طالبات کی اکثریت

اساتذہ کے احتجاج کے بعد پڑھائی کا پہلا روز، طلبا و طالبات کی اکثریت سکولوں میں حاضر

لاہور (عکس آن لائن) اساتذہ کے احتجاج کے بعد سکولوں میں باقاعدہ پڑھائی کا پہلا روز، سکولوں میں طلبا کی غیر حاضری 20فیصد رہی جبکہ 80فیصد طلبا و طالبات سکولوں میں حاضر ہوئے ۔ اساتذہ کی جانب سے پہلے روز مزید پڑھیں