لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کو 5سال کرنے کے خلاف درخواست متعلقہ بنچ میں سماعت کے لئے چیف جسٹس کو ارسال کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد حسین چٹھہ نے شہری مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے شہر کے انڈر پاسز کی تزئین و آرائش کی تحقیقات کا عندیہ دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس شاہد کریم مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے امیدواروں سے انتخابی نشان واپس لینے کے کیس میں اٹارنی جنرل اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 215کے خلاف اظہر صدیق مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹائون کیس میں محکمہ داخلہ کو ریکارڈ پیش کرنے کے لئے آخری مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سانحہ ماڈل ٹائون کی جوڈیشل انکوائری کا ریکارڈ فراہم مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت 31 جنوری تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ بہاولپور بینچ کی جانب سے الاٹ کئے گئے انتخابی نشانات تبدیل کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے طلبی اور ریمارکس سے متعلق حکم نامہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری حکم مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن)ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہری رانا علی حسنین کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن)لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پر عام انتخابات 2024 کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کے مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بروقت کیفے بند نہ کرنے والوں کو جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ پہلی مزید پڑھیں