ہائیکورٹ

کیس کے تمام حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں شہباز شریف کی ضمانت ہونی ہے یا نہیں’ ہائیکورٹ

لاہور(عکس آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت کے درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ کیس کے تمام حقائق جان کر ہی فیصلہ کرسکتے ہیں کہ شہباز مزید پڑھیں

شہبازشریف

اثاثہ جات کیس،شہبازشریف کی ضمانت منظور ، 50،50 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف کی ضمانت منظور کر تے ہوئے ان کو 50،50 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا ، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ٹرائل کورٹ کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا مریم نواز کی گرفتاری سے 10روز قبل آگاہ کرنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) جاتی امرا ء اراضی کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو (ن) لیگ کی نائب صدرمریم نواز کی گرفتاری سے 10 روز قبل آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے لیگی رہنما کی درخواست ضمانت مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بنچ 13 اپریل کو سماعت کرے گا۔لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

عدلیہ پر تنقید

وز یراعظم کی جانب سے ٹی وی پروگراموں میں عدلیہ پر تنقید روکنے کے لیے درخواست پر سماعت9 اپریل تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے وز یراعظم عمران خان کی جانب سے ٹی وی پروگراموں میں عدلیہ پر تنقید روکنے کے لیے درخواست پر سماعت9 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزارکے وکیل کو درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مزید پڑھیں

منشا بم

ہائیکورٹ نے منشا بم اور اہل خانہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست وفاقی سیکرٹری داخلہ کو بھجوا دی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے منشا بم اور اس کے گھر کے افراد کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے درخواست وفاقی سیکرٹری داخلہ کو بھجوا دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے عامر منشا کی درخواست پر مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے نصرت شہباز کو احتساب عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

لاہور( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو احتساب عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے نصرت شہباز کا مزید پڑھیں

جواب طلب

شہباز شریف اور خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف اور خواجہ آصف کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب سے جواب طلب کرلیا جبکہ آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں کیپٹن(ر)صفدر کی عبوری ضمانت میں 15 اپریل تک توسیع کردی۔جسٹس سردار مزید پڑھیں

ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ 31 مارچ کو رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ 31 مارچ کو رانا ثنااللہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا ۔جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیس سنے گا ۔گزشتہ ہفتے بنچ کی عدم دستیابی کے بعد مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہو ر(عکس آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ بیرسٹر حیدر رسول مرزا کی وساطت سے درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ مزید پڑھیں