لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،تہرے قتل کیس میں 7ملزمان کی سزائیں کالعدم، 9سال بعد بری

لاہور (نمائندہ عکس )لاہور ہائیکورٹ نے تہرے قتل کے مقدمے میں سزائے موت کے پانچ اور عمر قید کے دو ملزموں کی سزاوں کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے نو سال بعد سات ملزمان کو بری کر دیا۔ اپیل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

عدالت کا 50 کروڑ سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی رہائی کا حکم

لاہور( نمائندہ عکس)لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ روپے کی مالیت سے کم نیب کیسز میں گرفتار ملزمان کی ضمانتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ سنا دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے 50 کروڑ سے کم مالیت کے نیب ریفرنس میں قید 5 ملزمان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کی استدعا مسترد

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کی استدعا مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں ممکنہ احتجاج پر شیلنگ رکوانے کے لئے متفرق درخواست پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کی درخواست خارج

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ نے آرمی چیف کی سنیارٹی کے مطابق تقرری کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ ہائیکورٹ میں سنیارٹی کی بنیاد پر آرمی چیف کے تقرر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست ناقابل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف لارجر بینچ تحلیل

لاہور ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کی تشکیل کیخلاف لارجر بینچ تحلیل ہوگیا۔چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جا سکتی،توہین مذہب کے مقدمے کا تحریری فیصلہ جاری کردیاگیا

لاہور (عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ایک شخص کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جاسکتی، پولیس افسر کو تفتیش کرتے وقت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

احتجاج ہر ایک کا آئینی حق ہوتا ہے’ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی

لاہور (نمائندہ عکس) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کا لانگ مارچ فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ احتجاج ہر ایک کا آئینی حق ہوتا ہے،پیر کے روز تمام فریقین کو سن کر فیصلہ دیں گے ۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے لارجر بنچ بنانے کی سفارش

لاہور (نمائندہ عکس) لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف کیس کی سماعت کیلئے چیف جسٹس سے لارجر بنچ بنانے کی سفارش کر دی جبکہ وفاقی وزارت قانون و انصاف مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،سی سی پی او لاہور کی معطلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر نمٹا دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت

لاہور (نمائندہ عکس ) لاہورہائیکورٹ کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں