لاہور ہائی کورٹ

جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا گیا۔ عدالت عالیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر افسران مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عدالت کا بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا ء باجوہ نے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں کار حادثے میں 6افراد کی ہلاکت کے مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کو19 نومبر کو لاہور میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے شاہدرہ میں پی ٹی آئی کو کارنر میٹنگ کرنے کی اجازت دے دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی جبکہ در خواست گزار کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے داخلی راستے پر شہری سے پستول برآمد

راولپنڈی (عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے داخلی راستے پر شہری سے پستول برآمد کرلیا گیا ،شہری کی شناخت محمد اسحاق کے نام سے ہوئی ہے،ملزم مورگاہ کا رہائشی ہے،ملزم کو تھانہ ائیرپورٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

پی آئی اے

پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے ) کی نجکاری کے خلاف دائر درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

صنم جاوید

صنم جاوید کی پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی پولیس افسران کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے صنم جاوید کی درخواست پر سماعت کی، صنم مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں سیل کرنے کا حکم

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ان کے مالکان بیان حلفی نہیں دیں گے انہیں ڈی سیل نہیں کیا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا کمشنر لاہور کو شہر بھر میں سموگ ایمرجنسی ڈیکلیئر کرنے کا حکم

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے کمشنر لاہور کو شہر بھر میں سموگ ایمرجنسی ڈیکلیئر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد مزید پڑھیں

خدیجہ شاہ

خدیجہ شاہ کی توہین عدالت کی درخواست، آئی جی پنجاب ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی مزید پڑھیں