مسلم لیگ ن

مسلم لیگ (ن) کا گریٹر اقبال پارک میں جلسہ ،15 سو سے زائد وارڈنز تعینات

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور ٹریفک پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے ( ہفتہ ) گریٹر اقبال پارک میں جلسے کے باعث شہریوں کی سہولت اور شرکا جلسہ کی آگاہی کے لئے ایڈوائزری پلان جاری کردیا۔ شہر کے داخلی مزید پڑھیں