رمضان شوگر مل کیس

رمضان شوگر مل کیس، فرد جرم عائد کرنے کیلئے شہباز اور حمزہ شریف 11جون کو طلب

لاہور(عکس آن لائن ) لاہوراحتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو11جون کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رمضان شوگر مل کیس کی سماعت جج امجد نذیر نے کی، مزید پڑھیں