چین

چین کا  ای کامرس لاجسٹکس بزنس حجم انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے  چائنا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس کا اعلان کیا۔ مجموعی طور پر، ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس میں مسلسل بہتری آئی ہے، جس میں رسد اور طلب دونوں میں اچھی کارکردگی ہے، مزید پڑھیں