حنیف عباسی

حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت سرکاری وکیل کی مصروفیات کے باعث بغیر کارروائی کے ملتوی

لاہور (نمائندہ عکس) لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔معزز جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اپیل پر سماعت مزید پڑھیں

مشتاق رئیسانی

احتساب عدالت کا سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم

کوئٹہ(عکس آن لائن ) کرپشن کیس میں سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق رئیسانی اور سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو قید کی سزا سنادی گئی۔ احتساب عدالت نے میگاکرپشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے مزید پڑھیں

ناوالنی

روسی اپوزیشن رہنماء ناوالنی کی خرابی صحت پر ان کی وکیل کااظہار تشویش

ماسکو(عکس آن لائن)روسی صدر کے ناقد اور مقید اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی صحت گرتی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کی خاتون وکیل اولگا میخائلووا نے ناوالنی کی زندگی کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کیا مزید پڑھیں

لی میونگ باک

جنوبی کوریا کے سابق صدر لی میونگ باک کو رشوت اور غبن کے جرائم پر 17 سال قید کی سزا

سیؤل(عکس آن لائن) جنوبی کوریا کے سابق صدر لی میونگ بیک کو رشوت لینے اور غبن کے جرائم پر 17 سال قید کی سزا کا حکم سنا دیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر لی میونگ باک مزید پڑھیں