اعظم نذیر تارڑ

ملکی استحکام، عوام کی فلاح و بہبود اور قومی و معاشی ایجنڈے کیلئے سیاستدانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا ہوگا،اعظم نذیرتارڑ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملک کے استحکام، عوام کی فلاح و بہبود اور قومی و معاشی ایجنڈے کیلئے تمام سیاستدانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا پڑے مزید پڑھیں