آسٹریلین والی بال ٹیم

ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم اتوار کو پاکستان پہنچے گی

اسلام آبا د(عکس آن لائن)ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے اتوار کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق آسٹریلین والی بال فیڈریشن نے خود مزید پڑھیں