چینی وزارت خارجہ

چین-یورپی یونین تعلقات کا قیمتی تجربہ باہمی احترام اور مشترکہ  مقصد  کی تلاش ہے، چینی وزارت خارجہ 

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی  وزارت خارجہ کے ترجمان  لین جیئن  نے  یومیہ پریس کانفرنس میں  چین اور یورپی یونین کے درمیان سفارتی تعلقات  کے قیام کے گزشتہ پچاس برسوں میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے سوال کا مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

چین کا بین الاقوامی قوانین کے مطابق اپنی خودمختاری کا تحفظ جاری رکھنے کا اعلان

بیجنگ (عکس آن لائن )چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ رینائی ریف نانشا جزائر کا اٹوٹ حصہ ہے۔ رینائی ریف سمیت نانشا جزائر اور اس سے ملحقہ پانیوں پر چین کی مزید پڑھیں

امریکا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی آزادی چاہتے ہیں،امریکہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی آزادی دیکھنا چاہتا ہے جہاں ہر ایک پلیٹ فارم پر لوگوں کو ایک دوسرے سے بات کرنے میں مشکلات پیش نہ آئیں۔ مزید پڑھیں

شیری رحمن

پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پر حملہ قابل مذمت ، الیکشن کمیشن واقعے کا سختی سے نوٹس لے ‘ شیری رحمان

کراچی(عکس آن لائن) نائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے لاہور کے حلقہ پی پی 160میں پیپلز پارٹی کے الیکشن آفس پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ لاہور میں مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

چین کی کمپنیوں پر امریکی دباؤ سراسر اقتصادی بالادستی کی کوشش ہے، چینی  وزارت خارجہ

بیجنگ ( عکس آن لائن)  چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے چین کو چپس پر برآمدی کنٹرول اور چینی سیمی کنڈکٹر کمپنیوں پر دباؤ بڑھانے پر کہا کہ قومی سلامتی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے دوہری شہریت کے حامل دو بچوں کو ماں کے حوالے کردیا

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے کینیڈین عدالت کے حکم کے باوجود آٹھ سالہ مریم اور آٹھ سالہ یوسف کی پاکستان منتقلی اور ماں سے ملاقات نہ کرانے کامعاملے پر دوہری شہریت کے حامل دو بچوں کو ماں کے مزید پڑھیں

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کا عثمان خواجہ کی حمایت میں بیان سامنے آگیا

میلبرن(عکس آن لائن)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کی جانب سے اوپنر عثمان خواجہ کے خلاف ایکشن لئے جانے کے معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے ان کی حمایت میں اہم بیان جاری مزید پڑھیں

رچرڈ اولسن

رچرڈ اولسن کو قوانین کی خلاف ورزی پر 3 سال قید

واشنگٹن(عکس آن لائن)پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن کو اخلاقیات سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر تین برس کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق سفیر رچرڈ اولسن پر 93 ہزار 4 سو ڈالر مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چین تمام ممالک کی خودمختاری کی مساوات کے اصول پر سختی سے قائم ہے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی نے حال ہی میں غیر ملکی ریاستی استثنیٰ سے متعلق عوامی جمہوریہ چین کے قانون پر نظرثانی کی اور اس کی منظوری دے دی۔ یہ قانون چینی عدالتوں کو مزید پڑھیں