سری لنکا

سری لنکا میں انتہا پسندوں کے خلاف سخت قوانین کا اعلان

کولمبو (عکس آن لائن)سری لنکا میں مشتبہ مذہبی انتہا پسندوں کو اب دو سال تک حراست میں رکھا جاسکے گا۔ صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے کہا ہے کہ پرتشدد کارروائیوں، معاشرتی انتشار یا مختلف گروہوں کے مابین دشمنی پیدا کرنے مزید پڑھیں