پاکستان اور زمبابوے

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان وائٹ بال کرکٹ ٹاکرا آج سے شروع ہوگا

راولپنڈی(عکس آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان وائٹ بال کرکٹ ٹاکرا آج سے شروع ہوگا،پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے بعد ملک میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ ہو گی، سیریز کے 6 میچز کے لیے 6 مزید پڑھیں