فردوس عاشق اعوان

مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ،حکومت قانونی ٹیم سے مشاورت کرکے موقف دے گی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سنگین غداری کیس کے فیصلے پر قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد اپنا موقف دے گی۔ منگل مزید پڑھیں