صدر عارف علوی

آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس پر عمل کرونگا،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ عکس)صدر مملکت عارف علوی نے واضح کیا ہے کہ آرمی چیف کے بارے میں وزیراعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے قریبی دوستوں سے گفتگو کی جس مزید پڑھیں