پنشن میں اضافہ

ہم نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ کیا،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(نمائندہ عکس) رہنما مسلم لیگ(ن)مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں اضافہ کیا،،فیڈرل ملازمین کی تنخواہیں چند ماہ قبل بڑھائی گئی،اب دوبارہ نہیں بڑھا رہے، اب کوئی یوٹرن نہیں ہے۔ بدھ کو مزید پڑھیں