فیصل اکرم

پی سی بی پاتھ ویز پروگرام نے بین الاقوامی کرکٹ کا راستہ دکھایا، فیصل اکرم

لاہور(عکس آن لائن) نو جوان اسپنر فیصل اکرم نے کہا ہے کہ پی سی بی پاتھ ویز پروگرام نے بین الاقوامی کرکٹ کا راستہ دکھایا۔لیفٹ آرم چائنہ مین 18 سالہ فیصل اکرم کا تعلق اولیا کی دھرتی ملتان سے ہے۔ مزید پڑھیں