رپورٹ

مالی سال کے پہلے ششماہی کی رپورٹ جاری، تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزارت خزانہ نے رواں مالی سال 2023-2024 کی پہلی ششماہی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق تجارتی خسارے میں کمی ہوئی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 77.1 فیصد کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ خزانہ مزید پڑھیں