ابھیشیک بچن

مالی حالات خراب ہونے کی وجہ سے کالج چھوڑنا پڑاتھا، ابھیشیک بچن

ممبئی (عکس آن لائن) معروف بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں مالی حالات خراب ہونے کی وجہ سے مجھے کالج کی پڑھائی ادھوری چھوڑنی پڑی تھی۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بالی ووڈ کے مزید پڑھیں