عرب لیگ

اسرائیل فلسطینی قیدیوں کے قانونی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے،عرب لیگ

قاہرہ(عکس آن لائن )عرب لیگ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیلوں میں قید فلسطینیوں کو ان کے تمام آئینی اور قانونی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قائم صدر دفتر سے مزید پڑھیں