جڑی بوٹیاں

جڑی بوٹیاں فصلوں سے خوراکپانی روشنی چھین کر ان کی پیداواری صلاحیت کو بری طرح متاثرکرتی ہیں، زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہاکہ جڑی بوٹیاں کیڑے مکوڑوں سے زیادہ خطرناک ہیں جو فصلوں سے خوراکپانی روشنی چھین کر ان کی پیداواری صلاحیت کو بری طرح متاثرکرتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عالمی طورپر زرعی ادویات کی مزید پڑھیں