تعلیمی بورڈ سرگودھا

پنجاب کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ سالانہ نتائج کا اعلان 12ستمبر کو کریں گے

سرگودھا(عکس آن لائن) ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو کریں گے . جبکہ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون فسٹ ائیر کے نتائج کا اعلان10اکتوبر کو کیا جائے گا جس کے مزید پڑھیں